شنبه، آبان ۲۲، ۱۳۸۹

شمالی کوریا ایران کو ایٹمی ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے: اقوام متحدہ


اقوام متحدہ۔اقوام متحدہ کی اب تک خفیہ رکھی گئی ایک رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا خفیہ انداز میں ایران کو ایٹمی ٹیکنالوجی اور اسلحہ سازی سے متعلق سامان فراہم کر رہا ہے۔

عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کے لئے تیار کی گئی.

اس رپورٹ کے مطابق پیونگ یانگ کی طرف سے ایران کے علاوہ شام اور میانمار کو بھی ان کے قومی ایٹمی پروگراموں سے متعلق ٹیکنالوجی اور ساز و سامان فراہم کیا گیا۔

اقوام متحدہ میں سفارتی ذرائع کے بقول اب نیو یارک میں جاری کی گئی ماہرین کی مرتب کردہ یہ رپورٹ مبینہ طور پر چھ ماہ تک چین کی طرف سے شدید دباؤ کے باعث خفیہ رکھی گئی۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر